5 نومبر 2011 - 20:30

باجوڑ ایجنسی...باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان سرحدکے قریب تحصیل نواگئی میں شدت پسندوں کے حملے میں خاتون جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: ذرائع کے مطابق تحصیل نواگئی کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کمانگرہ میں رات گئے شدت پسندوں نے مقامی آبادی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کواٹرز اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔حملہ آوروں پر امن لشکر نے جوابی کارروائی کی تو حملہ آور فرار ہوگئے۔  .......

/169